کراچی : پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والے کی شناخت اشتیاق کے نام سے ہوئی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 6th 2022, 1:28 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پولیس کے مطابق احسن آباد سیکٹر2 میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا، زخمی ہونے والے کی شناخت اشتیاق کے نام سے ہوئی ہے، زخمی ہونے والا شخض حساس ادارے کا ریٹا ئر افسر ہے۔
واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دو موٹر سائیکل پر سوار چار ڈکیتوں کو دیکھا جاسکتا ہے ، ڈکیتوں نے گاری کو روکنا چاہا مگر گاڑی نہیں رکی ، گاڑی کو آگے جاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ، ڈکیتوں نے گاڑی نہ روکنے پر فائرنگ کردی ، فائرنگ سے اشتیاق نامی شخص زخمی ہوا۔
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- ایک دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 8 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 3 گھنٹے قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 6 گھنٹے قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 9 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 6 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





