Advertisement
علاقائی

سی این جی اسٹیشن  کی گیس چوری پکڑنے پر سوئی گیس اہلکاروں پرفائرنگ، اہک اہلکار زخمی

پھول نگر: سوئی ناردرن نے گیس چوری میں ملوث سی این جی اسٹیشن کے خلاف کارروائی کی، ملزمان کی فائرنگ سے ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 6th 2022, 12:54 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سی این جی اسٹیشن  کی گیس چوری پکڑنے پر سوئی گیس اہلکاروں پرفائرنگ، اہک اہلکار زخمی

تفصیلات کے مطابق  ایس این جی پی ایل، لاہور ریجن نے ہیڈ آفس ٹاسک فورس کے ساتھ مل کر  اے ون سی این جی اسٹیشن پھول نگر پر چھاپہ مارا۔  صارف میٹر کی باڈی پر میگنیٹ لگا کر میٹر میں چھیڑ چھاڑ کر کے گیس چوری کر رہا تھا۔ چوری شدہ گیس 270  سلنڈروں میں نصب بھاری ٹریلر میں بھری جا رہی تھی۔ 

 ٹریلر پولیس اسٹیشن پھول نگر سٹی نے اپنی تحویل میں لیا ہے۔ گیس میٹر موقع سے منقطع  کر دیا گیا اور سروس لائن بھی ٹیپ کردی گئی۔ دفتر واپسی پر، ملزمان نے ایس این جی پی ایل کی گاڑیوں کا تعاقب کیا، جہاں میٹر پڑا ہوا تھا، کمپنی کی دو عدد 2 گاڑیوں کو نقصان پہنچایا گیا۔  گاڑی اور اہلکاروں پر گولیاں برسائیں گئیں جو کمپنی کے ایک ملازم کاشف سعید کے بازو پر لگیں۔ ویڈیو کلپس اور تصویری ثبوت منسلک ہیں۔

پولیس سٹیشن پھول نگر سٹی اور پولیس سٹیشن مانگا میں صارف/ملزمان کے خلاف ایف آئی آر  اندراج کرنے کی درخواستوں پر کارروائی جاری ہے۔

Advertisement
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • ایک دن قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 6 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 4 گھنٹے قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 10 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 9 گھنٹے قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • ایک دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • ایک دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • ایک دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 6 گھنٹے قبل
Advertisement