جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میں بھارت کو شکست دے کر سیریز ایک ، ایک سے برابر کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق جوہانسبرگ میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں بھارتی کپتان کے ایل راہل نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
پہلی اننگز میں بھارتی کپتان کے ایل راہل 50 اور روی چندرن ایشون 46 رنز بناکر نمایاں بلے باز رہے، بھارت کے چار بلے باز دو ہندسوں میں داخل نہ ہوسکے اور پوری ٹیم 202 کے مجموعی رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
جنوبی آفریقہ کے باولر مارکیو جنسن نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔ جواب میں جنوبی آفریقی ٹیم 229 رنز پر آوٹ ہوگئی اور بھارت پر پہلی اننگز میں 27 رنز کی سبقت حاصل کی۔
جنوبی آفریقہ کے کینگن پیٹرسن نے 62 اور ٹیمبہ بوومہ 51 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے،بھارتی باولر شردل ٹھاکر نے پہلی اننگز میں 7 وکٹیں حاصل کیں۔
بھارتی ٹیم نے اپنی دوسری اننگز میں 266 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی بھارت کی جانب سے آجینکیا راہانے اور چتیشور پوجارا نے نصف سنچریاں اسکور کیں،راہانے 58 اور پوجارا 53 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔
دوسری اننگز میں بھی بھارت کے 5 کھلاڑی ڈبل فگرز میں نہیں داخل ہوئے اور یوں پوری ٹیم 266 رنز پر آوٹ ہو گئی۔
مارکو جینس، لونگی نگیدی اور رباڈا نے تین، تین وکٹیں حاصل کیں،بھارت کے 240 رنز کے جواب میں جنوبی آفریقی ٹیم نے ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
کپتان ڈیئن ایگلر نے 96 سنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جبکہ بھارت کے ایشون ، شردول اور محمد شمی ایک ایک وکٹ حاصل کر سکے، کپتان ڈیئن ایگلر کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
امریکی پابندیوں، بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان
- 15 hours ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا
- 14 hours ago
ناروے کے بادشاہ کا 89 سال کی عمر میں انتقال
- 2 days ago

وزیراعظم کا پاکستان، سعودی عرب کے درمیان اقتصادی و زرعی تعاون بڑھانے پر زور
- 2 days ago

پی کے 404: 37 سال سے لاپتہ طیارے کا راز برقرار
- 14 hours ago
لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم 110 رنز پر ڈھیر
- a day ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امن مشن کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے، طاہراشرفی
- 2 days ago
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
- 2 days ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس سکول کے طلبہ کے وفد کی ملاقات
- 2 days ago
انسپکٹر جمشید پر بننے والی فلم کا پہلا ٹریلر جاری
- a day ago

پمز آتشزدگی: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو معطل کردیا، فوجداری کارروائی کی ہدایت
- 10 hours ago

ملک میں سونا اچانک سستا، قیمت میں بڑی کمی
- 15 hours ago









