Advertisement

کیمرون: نائٹ کلب میں آگ لگنے سے 16 افراد ہلاک، متعدد زخمی

حکومت کے مطابق نائٹ کلب میں آگ لگنے کے اس واقعے میں 8 افراد شدید زخمی بھی ہوئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 24th 2022, 2:57 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
کیمرون: نائٹ کلب میں آگ لگنے سے 16 افراد ہلاک، متعدد زخمی

افریقی ملک کیمرون کے دارالحکومت یاؤنڈے کے ایک نائٹ کلب میں آگ لگ گئی جس میں جھلس کر 16 افراد ہلاک ہوگئے۔ 

حکومت کے مطابق نائٹ کلب میں آگ لگنے کے اس واقعے میں 8 افراد شدید زخمی بھی ہوئے۔

نائٹ کلب میں آگ لگنے کا یہ واقعہ آتش بازی کے دوران  پیش آیا، ایک سرکاری بیان کے مطابق نائٹ کلب میں اکثر اس قسم کی آتش بازی کی جاتی رہی ہے۔

موجودہ واقعہ میں آگ کے شعلے چھت تک بلند ہوئے جس سے آگ لگنے کے ساتھ دھماکے بھی ہوئے۔

Advertisement
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 4 دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • ایک گھنٹہ قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 3 دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 2 دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی