کیپ ٹاون: ساؤتھ افریقہ نے بھارت کو تیسرے ون ڈے میچ میں چار رنز سے شکست دیدی۔

بھارت کے شیر ساؤتھ افریقہ میں جا کر ڈھیر، ساؤتھ افریقہ کی ناتجربہ کار ٹیم کے ہاتھوں بھارت کو عبرتناک شکست ہوگئی،ساؤتھ افریقہ نے بھارت کو تیسرے ون ڈے میچ میں 4 رنز سے شکست دیکر تین میچزکی سیریز میں وائٹ واش کر دیا۔
خود کو دنیائے کرکٹ کی نمبرون ٹیم کہنے والی بھارتی کرکٹ ٹیم ساؤتھ افریقہ کی ناتجربہ کار ٹیم کے سامنے بیٹنگ کرنا ہی بھول گئی۔ پہلے ٹیسٹ سیریز ہاری اور اب ون ڈے میں بھی کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہی ۔
South Africa seal tense win in Cape Town! ?
— ICC (@ICC) January 23, 2022
The hosts complete a 3-0 whitewash with a four-run win in the third and final ODI ??
Watch the series live on https://t.co/CPDKNxoJ9v (in select regions)#SAvIND | https://t.co/u8dAzkQuxt pic.twitter.com/K2Z86eF52p
جنوبی افریقہ نے بھارت کو تیسرے ون ڈے میں جیت کیلئے 288رنز کا ہدف دیا تھا لیکن بھارت کی ٹیم صرف 283 رنز بنا سکی۔بھارت کی جانب سے ویرات کوہلی نے 65، دھون نے 61 جبکہ دیپک چاہار 54 رنز بنا کر آوٹ ہوئے۔

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 21 minutes ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 4 days ago






