وزیراعظم کی سمندرپارپاکستانیوں کیلئے ایک ماہ کے اندرجامع پالیسی بنانے کی ہدایت
اسلام آباد: وزیراعظم نے سمندرپارپاکستانیوں کےلیے ایک ماہ کے اندرجامع پالیسی بنانے کی ہدایت کردی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 27th 2022, 9:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے اوورسیزپاکستانیزسید طارق الحسن کی ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی سہولیات سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ وزیراعظم نے سمندرپارپاکستانیوں کےلیے ایک ماہ کے اندرجامع پالیسی بنانے کی ہدایت کردی ہے۔
وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ سمندرپارپاکستانی ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں، 90 لاکھ سمندرپارپاکستانیوں کوزیادہ سے زیادہ خدمات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ وزیراعظم عمران خان نے ہدایت جاری کی کہ سمندرپارپاکستانیوں کوایک ہی چھت تلےمختلف خدمات کی فراہمی کے لیے 8 سینٹرزقائم کیےجائیں۔

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 4 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 4 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




