کراچی: پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کا آغاز آج سے ہورہا ہے جبکہ گزشتہ پی ایس ایل سیزنز میں سب سے زیادہ کامیابی سمیٹنے والی ٹیم کون سی ہے۔


اسلام آباد یونائیٹڈ نے اب تک سب سے زیادہ میچز جیتے ہیں، اسلام آباد اب تک 65 میچز کھیل چکی ہے جس میں 36 میچز میں اسے کامیابی حاصل ہوئی اور 28 میچز میں اس کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جب کہ ایک میچ میں ٹائی قانون کے تحت اسلام آباد فاتح قرار پائی۔
اسلام آباد وہ واحد ٹیم بھی ہے جس نے اب تک 2 مرتبہ ٹورنامنٹ کا فائنل جیتا ہے اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا پی ایس ایل میں جیت کا تناسب 56.16 فیصد ہے۔
پشاور زلمی کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس ٹیم نے ایونٹ میں سب سے زیادہ میچز کھیلے ہیں جن کی تعداد 70 ہے جس میں سے زلمی کو 38 میں کامیابی اور 31 میچز میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے جب کہ ایک میچ بغیر نتیجے کے ختم ہوا۔
چار مرتبہ ایونٹ کے فائنل میں پہنچنے والی اس ٹیم کی جیت کا تناسب 55.07 ہے۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اب تک لیگ میں 62 میچز کھیلے ہیں جن میں سے 32 میچز میں کوئٹہ کامیاب رہا اور 29 میں اس کو شکست ہوئی، لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کی جیت کا تناسب 52.45 فیصد ہے۔

بھارت کا ٹیرف دھمکی کے بعد امریکا سے F-35 لڑاکا طیارےنہ خریدنے کا فیصلہ
- ایک گھنٹہ قبل

بنوں : پولیس اورسی ٹی ڈی کامشترکہ آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
- ایک گھنٹہ قبل

سیلابی صورتحال کے باعث انتظامیہ نے گلگت بلتستان کے37 مقامات کو آفت زدہ قرار دے دیا
- 13 گھنٹے قبل

رحیم یارخان، شیخانی پولیس چوکی پر ڈاکوؤں کے حملے میں 5 اہلکار شہید
- 2 گھنٹے قبل

قطر کی جانب سے 3 ہزار سے زائد افغان شہریوں کو ملازمت دینے کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

مودی سرکار نے گھٹنے ٹیک دئیے،ٹرمپ کی دھمکی کے بعد روس سے تیل کی خریداری بند کردی
- 13 گھنٹے قبل

افغان مال بردار گاڑیوں کے ڈرائیورز کی بغیر ویزہ پاکستان میں داخلے پر پابندی
- 2 گھنٹے قبل

لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق نے این اے 129 ضمنی الیکشن میں حصہ لینے سے معذرت کرلی
- 13 گھنٹے قبل

امریکا نے آج سے دنیا بھر پر تجارتی ٹیرف کے اطلاق کا آغاز کر دیا
- 3 گھنٹے قبل

ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان نے پہلے ٹی 20 میچ میں ویسٹ انڈیز کو 14 رنز سے شکست دے دی
- 2 گھنٹے قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان، پیٹرول سستا، ہائی اسپیڈ ڈیزل مہنگا
- 12 گھنٹے قبل