کراچی : اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا اختتام ، اسٹاک اسٹاک ایکسچینج کی 45000پوائنٹس کی نفسیاتی حد گر گئی۔

تفصیلات کے مطابق اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا اختتام ، کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مندی کا رجحان رہا۔کاروبار کے اختتام پر انڈیکس میں 828 پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے بعد انڈیکس میں 45 ہزار کی نفسیاتی حد گرگئی۔100 انڈیکس 1.84 فیصد کمی سے 44222کی سطح پر بند ہوا۔بازار میں 23.38ارب روپے مالیت کے 49.14 کروڑ شئیرز کا کاروبار کیا گیا۔
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 3 ہزار روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 428 روپے اضافے کے بعد 88 ہزار 305 روپے ہوگئی ہے، جبکہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا 10 ڈالر اضافے سے 1703 ڈالرز فی اونس کا ہوگیا ہے۔
اس کے علاوہ چاندی کی قیمت 1320 روپے فی تولہ ہے جبکہ 10 گرام چاندی کی قیمت 1131روپے ہے۔

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 13 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- a day ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 18 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- a day ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 13 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 8 hours ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 12 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 9 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 days ago





