فرانس: فرانس سے تعلق رکھنے والے سیاست دان ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو گئے، سیاست دان اولیویر ڈاسالٹ سمیت متعدد افراد ہلاک ہو گئے۔

تفصیلات کےمطابق فرانسیسی صدر ایمانویل میکروں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کہا ہے کہ فرانسیسی سیاستدان اولیویر ڈاسالٹ ہیلی کاپٹر کے حادثے میں فوت ہوگئے۔ 69 سالہ ڈاسالٹ صنعتکار اور سرج ڈاسالٹ کے بڑے بیٹے تھے۔
میکروں نے ٹویٹر پر کہا اولیور ڈاسالٹ فرانس سے محبت کرتے تھے وہ ایک کاروباری ٹائکون ، ایک قانون ساز ، ایک مقامی منتخب عہدیدار اور فضائیہ میں ایک ریزرو کمانڈر تھے . ان کی اچانک موت ایک بہت بڑا نقصان ہے۔ ہمارے دل و دماغ انکے کنبے اور پیاروں کے ساتھ ہیں۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ نجی ہیلی کاپٹر اتوار کی سہ پہر نورمنڈی میں گر کر تباہ ہوا۔فوربز میگزین کی 2020 کے لئے دنیا کے سب سے امیر لوگوں کی فہرست کے مطابق 2002 سے قدامت پسند ریپبلکن قانون ساز ڈاسالٹ اپنے دونوں بھائیوں اور بہن کے ساتھ اس فہرست میں 361 نمبر پرتھے۔

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 6 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- a day ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 11 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- a day ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 11 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 10 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 8 hours ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 16 hours ago





