Advertisement
تجارت

اسٹاک ایکسچینج کی 45000پوائنٹس کی نفسیاتی حدبھی گر گئی

کراچی : اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا اختتام ، اسٹاک اسٹاک ایکسچینج کی 45000پوائنٹس کی نفسیاتی حد گر گئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 10th 2021, 9:22 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق   اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا اختتام ، کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مندی کا رجحان رہا۔کاروبار کے اختتام پر انڈیکس میں 828  پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے بعد انڈیکس میں  45 ہزار کی نفسیاتی حد گرگئی۔100 انڈیکس 1.84 فیصد کمی سے 44222کی سطح پر بند ہوا۔بازار میں 23.38ارب روپے مالیت کے 49.14 کروڑ شئیرز کا کاروبار کیا گیا۔

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 3 ہزار  روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 428 روپے اضافے کے بعد 88 ہزار 305 روپے ہوگئی ہے، جبکہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا 10 ڈالر اضافے سے 1703 ڈالرز فی اونس کا ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ چاندی کی قیمت 1320 روپے فی تولہ ہے  جبکہ 10 گرام چاندی کی قیمت 1131روپے ہے۔

Advertisement
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 11 گھنٹے قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 9 گھنٹے قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 دن قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 2 دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 دن قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 12 گھنٹے قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 17 گھنٹے قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • ایک دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 7 گھنٹے قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • ایک دن قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 12 گھنٹے قبل
Advertisement