Advertisement
تفریح

نامور ٹی وی آرٹسٹ مسعود اختر کی طبیعت ناساز

لاہور: فلم و ٹی وی کے نامور آرٹسٹ مسعود اختر کو طبیعت ناسازہونے کے بعد ہسپتال داخل کرادیا گیا ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 28th 2022, 7:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نامور ٹی وی آرٹسٹ مسعود اختر کی طبیعت ناساز

جی این این کے مطابق  مسعود اختر کی طبیعت بگڑنے پر انہیں گنگا رام ہسپتال لے  جایا گیا ہے۔ اس حوالے سے اہلیہ مسعود اختر کا کہنا ہے کہ بیٹے کی وفات کے بعد ڈپریشن کا شکار ہیں،کچھ دن سے کھانا پینا چھوڑ چکے ہیں۔  

خیال رہے کہ کچھ ماہ قبل مسعود اختر کے اکلوتے بیٹے علی رضا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے تھے۔

مسعود اختر نے 1960 کی دہائی میں فن کارانہ زندگی کا آغاز کیا اور فلموں ، ٹیلی وژن کے متعدد ڈراموں میں بھی کام کیا ۔

حکومت پاکستان نے انہیں 14 اگست 2005ء کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا تھا جبکہ مسعود اختر دو مرتبہ پرائڈ آف پرفامنس ایوارڈ حاصل کرچکے ہیں ۔ 

Advertisement
وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

  • 12 hours ago
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد،  عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

  • a day ago
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

  • 7 hours ago
خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی

  • a day ago
کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی

  • 3 days ago
اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

  • a day ago
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

  • 7 hours ago
فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

  • a day ago
مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

  • 12 hours ago
پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی