یہ چارپائیاں جن کی خوبصورتی دیکھنے کے قابل ہوتی ہے۔ کیونکہ رنگ برنگی چارپائیوں کو دیکھ کر دل خؤش ہوجاتا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 1st 2022, 4:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور : لاہور میں جہاں دنیا بھر کی اشیا بنتی ہیں وہیں شہریوں کے آرام کے لیے نرم ملائم وان سے تیار چارپائیاں بھی تیار کی جاتی ہیں ،
یہ چارپائیاں جن کی خوبصورتی دیکھنے کے قابل ہوتی ہے۔ کیونکہ رنگ برنگی چارپائیوں کو دیکھ کر دل خؤش ہوجاتا ہے ۔
ان چارپائیوں پر رنگ برنگا وان استعمال کیا جاتا ہے۔ چارپائیاں پورے پنجاب بلکہ ملک کے دیگر علاقوں میں تیار کرکے بھیجی جاتی ہیں ۔ لاہور کی قدیم ترین وان مارکیٹ میں ہر طرح کی چارپائی تیار کی جاتی ہے ۔
ہمارا پاکستان کے توسط سے اپنے ناظرین کے لیے پروگرام اینکر نتاشہ رحمان کی وان مارکیٹ کے متعلق تازہ ترین ویڈیو دیکھیں

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





