دوبئی : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کردی ۔

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی ٹی ٹوئنٹی کھلاڑیوں کی نئی جاری رینکنگ کے مطابق پاکستان کے بابراعظم کی ایک درجہ تنزلی کے بعد چوتھے نمبر پر آگئے ہیں ۔ انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان رینکنگ میں سرفہرست ہیں جبکہ آسٹریلیا کے ایرن فنچ دوسرے ، بھارت کے لوکیش راہول تیسرے نمبر پر ہیں ۔ بھارت کے ویرات کوہلی چھٹے نمبر پر جبکہ گیلن میکسوئیل ساتویں نمبر پر ہیں ۔
— ICC (@ICC) March 10, 2021
آئی سی سی کی ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی باؤلرز کی فہرست میں افغانستان کے راشد خان پہلے نمبر پر ہیں، جنوبی افریقہ کےتبریز شمسی دوسرے نمبر پر جبکہ افغانستان کے ہی مجیب الرحمٰن تیسرے نمبرپر براجمان ہیں ۔ پاکستان کی جانب سے کوئی بھی باؤلرٹاپ 10 باؤلرز کی فہرست میں جگہ نہیں بنا سکا ۔
? Ashton Agar in top five
— ICC (@ICC) March 10, 2021
? Ish Sodhi, Lakshan Sandakan in top 10
The latest @MRFWorldwide ICC T20I Player Rankings for bowling are here!
Full list: https://t.co/JuWITiYKI5 pic.twitter.com/hnqftCB9DZ

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 8 hours ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- a day ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 13 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- a day ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- a day ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- a day ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 11 hours ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 8 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 12 hours ago









