Advertisement
پاکستان

چندہ خورعناصرنے کینسر کے مریضوں سے سرکاری علاج کا حق بھی چھین لیا : مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ کینسر کے مفت علاج کے نام پر چندہ خورعناصرنے اقتدار میں آکرکینسر کے مریضوں سےسرکاری علاج کا حق بھی چھین لیا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 11th 2021, 6:30 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام میں    مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا تھا کہ کینسر کے مریضوں کے لیئے مفت دوائی اس حکومت نے بند کی جو خود پاکستان کے لیئے کینسر بن چکی ہے۔  مریم نواز نے مزید کہا کہ کینسر کے مفت علاج کے نام پر چندہ خور عناصر نے اقتدار میں آکر کینسر کے مریضوں کے سرکاری علاج کا حق بھی چھین لیا۔

دوسری جانب لاہور میں  بلڈ کینسر کے مریضوں نے  مفت ادویات بند ہونے پر کلمہ چوک میٹرو ٹریک پر احتجاج  کیا اور میٹرو بس بند کر دی  ۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت کا مفت دوائی کی فراہمی کے لئے بین الاقوامی کمپنی سے معاہدہ ہوا تھا، 10 سال سے مفت دوائی استعمال کر رہے ہیں، 11 ماہ کمپنی، ایک ماہ حکومت مفت ادویات فراہم کرتی تھی۔ موجودہ حکومت نے ایک سال میں تیسری مرتبہ دوائی بند کی ہے، ایک ماہ کی ادویات کی قیمت ساڑھے تین لاکھ روپے ہے۔مظاہرین کاکہنا  ہے کہ  مفت دوائی کی فراہمی تک احتجاج جاری رہے گا۔

Advertisement
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • a day ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 7 hours ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • a day ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 10 hours ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 2 days ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 12 hours ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 11 hours ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • a day ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • a day ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • a day ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 7 hours ago
Advertisement