کراچی : سونے کی قیمت میں فی تولہ 800روپے اضافے سے 103800 روپے کا ہوگیا۔

شائع شدہ 6 years ago پر Mar 11th 2021, 8:44 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 3 ہزار آٹھ سو روپے ہوگئی ہے جبکہ فی 10 گرام سونا 687 روپے بڑھ کر 88992 روپے کا ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 9 ڈالر کمی سے 1712 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔
دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہوگیا ، فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 157.04 سے بڑھ کر 157.13 روپے پر بند ہوا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا اختتام، کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملا جلا رجحان رہا۔انڈیکس میں اختتام پر 531 پوائنٹس کی کمی آئی۔جس کے بعد انڈیکس میں 44 ہزار کی نفسیاتی حد آج گرگئی جبکہ انڈیکس 43 ہزار 691 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- ایک دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 10 گھنٹے قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 13 گھنٹے قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 14 گھنٹے قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 10 گھنٹے قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 16 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







