Advertisement
پاکستان

سندھ میں تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے : وزیر تعلیم سعید غنی

سندھ: وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ سند بھر میں تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 11th 2021, 8:49 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں 50 فیصد طلبائ بلانے کی پابندی عائد ہے  جبکہ سندھ بھر میں تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے رہیں گے ۔

دوسری جانب سعید غنی نے سینیٹ الیکشن کے حوالے سے کہا کہ حکومت ہر حال ہیں چیرمین سینیٹ کا الیکشن جیتنا چاہتی ہے۔ حکومت اپوزیشن کے ووٹ توڑنے کی کوشش کرے گی ۔ پی ٹی آئی کی نیت میں ہی شفافیت نہیں تھی وہ صرف ناراضگی سے بچنے کے لئے اوپن ووٹ کی بات کررہے تھے  ۔

سعید غنی نے مزید کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی  پٹیشن مسترد کردی ہے اور یہ پی ڈی ایم کی فتح ہے۔الیکشن کمیشن کو اختیارات حاصل ہیں اور پہلی بار یہ اختیارات استعمال ہوئے ہیں  جس پر وزیراعظم کو الیکشن کمیشن کو ان اقدامات پر شاباشی دینی چاہیئے تھی۔

وزیر تعلیم سعید غنی کا  کہنا تھا کہ وزیر اعظم  آئین و قانون سے فارغ ہیں، عبدالقادر کو بلوچستان میں کس نے ٹکٹ دیا؟ جی ڈی اے کے صدر الدین کو خود پی ٹی آئی نے ووٹ نہیں دیئے تو کیوں نہیں دیئے؟

سعید غنی نے حکومت سے سوال کیا کہ آپ نےاپنے سولہ لوگوں کو کیوں نہیں نکالا؟ مگر آپ نے این آر او دے کر ان سے اعتماد کا ووٹ لے لیا۔

Advertisement
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 days ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 15 hours ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 2 days ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • a day ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 12 hours ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 16 hours ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 2 days ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 17 hours ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • a day ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 2 days ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 12 hours ago
Advertisement