پنجاب ایجوکیشن انڈوومنٹ فنڈ نے ہونہار طلباء کو کروڑوں روپے کے فنڈز میں سے سکالرشپ دینے کا اعلان کردیا ہے


جنید ریاض: پنجاب ایجوکیشن انڈوومنٹ فنڈ کا ہونہار طلباء کو کروڑوں روپے کے فنڈز سے سکالرشپ دینے کا اعلان کردیا،2021 میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحان دینے والے سرکاری ونجی سکولز کے طلباء 31 مارچ تک درخواستیں جمع کرواسکیں گے۔
پنجاب ایجوکیشن انڈوومنٹ فنڈ نے ہونہار طلباء کو کروڑوں روپے کے فنڈز میں سے سکالرشپ دینے کا اعلان کردیا ہے۔ 2021 میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں 60 فیصد نمبرز حاصل کرنیوالے طلباء درخواستیں جمع کروانے کے اہل ہونگے۔ یتیم طلباء، گریڈ ایک سے چار کے سرکاری ملازمین کے بچے اور ایسے سرکاری ملازمین جن کی تنخواہ 23 ہزار سے کم ہے، کے بچے وظائف کے اہل ہونگے۔
خصوصی اور اقلیتی مذاہب سے تعلق رکھنے والے بچے اپلائی کر سکیں۔ درخواستیں31 مارچ تک پنجاب انڈوومنٹ فنڈ کے آفس میں جمع کروائی جا سکیں گی۔
امریکی پابندیوں، بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان
- 3 days ago

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 13 hours ago

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا
- 17 hours ago
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی
- 2 days ago

ملک میں سونا اچانک سستا، قیمت میں بڑی کمی
- 3 days ago

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی
- 17 hours ago

پی کے 404: 37 سال سے لاپتہ طیارے کا راز برقرار
- 3 days ago

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد
- 13 hours ago
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت
- 15 hours ago

پمز آتشزدگی: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو معطل کردیا، فوجداری کارروائی کی ہدایت
- 3 days ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا
- 3 days ago

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان
- 13 hours ago


