اسلام آباد: تھانہ کوہسار پولیس نے لڑکی کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 11th 2022, 8:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق تھانہ کوہسار پولیس نے لڑکی کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے، ملزم ایک غیرملکی باشندہ ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے گھر سے بھاری اسلحہ و ایمونیشن بھی برآمد ہوئی ہے۔ پولیس نے ملزم کے خلاف دو الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔
مدعیہ جو ایک غیرملکی ہے نے پولیس کو بتایا کہ ملزم کا امپورٹ ایکسپورٹ کا کام ہے، مدعیہ ملزم کے دفتر میں دوسال سے کام کررہی تھی، مدعیہ بقایا جات لینے کے لئے گزشتہ رات ملزم کے گھر گئی، ملزم اسے زبردستی گھر لے گیا اور اس کے ساتھ زیادتی کی۔
پولیس کے چھاپہ مارنے پر گھر سے بغیر لائسنس کے کلاشنکوفیں، رائفلیں، پسٹل اور سینکڑوں روند بھی برآمد کرلیں ہیں جبکہ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 5 گھنٹے قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 6 گھنٹے قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 7 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




