Advertisement

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے محمد نواز انجری کے سبب پی ایس ایل سے باہر ہوگئے

لاہور:  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز  کے آل راونڈر محمد نواز  پاکستان سپر لیگ سیون سے باہر ہوگئے ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 11th 2022, 9:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے محمد نواز انجری کے سبب پی ایس ایل سے باہر ہوگئے

تفصیلات کے مطابق  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے محمد نواز پاکستان سپر لیگ  ( پی ایس ایل)  7  سے باہر ہوگئے ہیں۔  محمد نواز پریکٹس کے دوران بائیں پاؤں کی انجری کا شکار ہوئے تھے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز محمد نواز کے متبادل کا انتخاب کرے گا۔

خیال رہے کہ پی ایس ایل پوائنٹس ٹیبل پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پانچ میں سے دو میچز جیت کر چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 4 گھنٹے قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 گھنٹے قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 دن قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 6 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا