پی ٹی اے کا فوری طور پر کرپٹو کرنسی ویب سائٹس کو بلاک نہ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکام کا کہنا ہے کہ جب تک کوئی میکنزم نہیں بنا لیتے ویب سائٹس بند نہیں ہونگی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 14th 2022, 11:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے فوری طور پر کرپٹو کرنسی ویب سائٹس کو بلاک نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، کرپٹو کرنسی ویب سائٹس کے حوالے سے وزارت آئی ٹی سے رائے مانگ لی۔
حکام کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے نے 1540 کرپٹو کرنسی ویب سائٹس بلاک کرنے کیلئے بھیجیں، ایف آئی اے کا ویب سائٹس بند کرنے کیلئے قانونی حوالہ کمزور ہے، اسٹیٹ بنک کے سرکلر کو بنیاد بنا کر ساری ویب سائٹس بند نہیں کیا جاسکتا۔
حکامنے مزید کہا کہ جب تک کوئی میکنزم نہیں بنا لیتے ویب سائٹس بند نہیں ہونگی، ڈیجیٹل کرنسی کا مستقبل کیا ہوگا، متعلقہ اداروں سے مشاورت شروع کردی ہے۔

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 3 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 دن قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 4 دن قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- ایک دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 21 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 19 گھنٹے قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 17 گھنٹے قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 3 دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






