بھارت میں کسانوں کے حقوق کے لیے احتجاج کرنے والے انسانی حقوق کے کارکن اور بھارتی اداکار ایک کار حادثے میں ہلاک ہوگئے.


37 سالہ معروف اداکار دیپ سدھو بدھ کے روز بھارتی ریاست پنجاب سے نئی دہلی جاتے ہوئے ایک کار حادثے میں چل بسے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہائی وے پر پیش آنے والے حادثے میں دیپ سدھو کی کار ایک ٹرک سے ٹکراگئی تھی جس میں وہ شدید زخمی ہوئے، انہیں اسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لا چل بسے۔
واضح رہے کہ دیپ سدھو مودی سرکار کی جانب سے کی گئی متنازع زرعی اصلاحات کے خلاف کسانوں کی تحریک میں پیش پیش تھے۔خیال رہےکہ گذشتہ سال 26 جنوری کے روز کسانوں اور پولیس کے درمیان شدید تصادم بھی ہوا تھا جس میں پولیس نے کسانوں پر لاٹھی چارج کیا تھا، احتجاج کے بعد کسانوں کو اکسانے کے الزام میں دیپ سدھو کو گرفتار کرلیا گیا تھا اور انہیں 2 ماہ بعد ضمانت پر رہائی ملی تھی۔

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 2 days ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 16 hours ago

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 15 hours ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 17 hours ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 14 hours ago

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 20 hours ago

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 17 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- a day ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 12 hours ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 16 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 days ago








