لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ ساؤتھ افریقہ اور زمبابوے کے لیے قومی ٹی ٹونئٹی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے اسکواڈ میں 18، 18 کھلاڑیوں شامل ہوں گے جب کہ زمبابوے کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کے لیے قومی ٹیسٹ اسکواڈ 20 کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔
چیف سلیکٹر قومی ٹیم محمد وسیم کا کہنا تھا کہ جنوبی افریقا کے خلاف پاکستان کو تین ون ڈے اور چار ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنی ہے جس کے لیے کپتان اور کوچ کی مشاورت سے ٹیم کا اعلان کر رہے ہیں۔

ٹی ٹونٹی اسکواڈ
بابراعظم ، شاداب خان ، شرجیل خان ، محمد حفیظ ، حیدر علی ،دانش عزیز ، آصف علی ، محمد نواز ، فہیم اشرف ، محمد وسیم جونئیر، محمد رضوان ، سرفراز احمد ، شاہین آفریدی ، حارث رؤف ، محمد حسنین ، حسن علی ، ارشد اقبال اور عثمان قادر ۔
ون ڈے سکواڈ
بابر اعظم، امام الحق، فخر زمان، عبداللہ شفیق، حیدر علی، دانش عزیز، فہیم اشرف، محمد وسیم جونیئر، شاداب خان، محمد نواز، محمد رضوان، سرفراز احمد، شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف، محمد حسنین، حسن علی اور عثمان قادر ۔
ٹیسٹ سکواڈ
بابر اعظم، عمران بٹ، عابد علی، عبداللہ شفیق، اظہر علی، فواد عالم، سعود شکیل، آغا سلمان، فہیم اشرف، محمد نواز، محمد رضوان، سرفراز احمد، شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف، تابش خان، حسن علی، شاہ نواز دھانی، نعمان علی، زاہد محمود اور ساجد خان ۔

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 5 hours ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 hours ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 hours ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- a day ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 4 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago









