Advertisement
پاکستان

الحمدللہ سچ حق جیت گیا، پاکستان جیت گیا: فردوس عاشق اعوان

لاہور : فردوس عاشق اعوان کا چیئرمین سینیٹ الیکشن میں کامیابی حاصل کرنے پر کہنا ہے کہ الحمدللہ سچ حق جیت گیا، پاکستان جیت گیا، عمران خان کا بیانیہ جیت گیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 13th 2021, 10:45 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی اطلات  پنجاب فردوس عاشق اعوان کا چیئرمین سینیٹ کے انتخابات میں کامیابی سمیٹنے کے بعد کہنا تھا کہ الحمدللہ سچ حق جیت گیا، پاکستان جیت گیا، عمران خان کا بیانیہ جیت گیا ہے۔ صادق سنجرانی کی قیادت میں بلوچستان جیت گیا۔ 

فردوس عاشق اعوان  کا مزید کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان اور تحریک انصاف نے بلوچستان کو عزت دی ہے۔وزیراعظم عمران کی سیاست ذات کیلئے نہیں قوم کیلئے ہے۔یوسف رضا گیلانی کے ساتھ برادر یوسف ہاتھ کر گئے ہیں ،یہ اس بات کی علامت ہے کہ پی ڈی ایم تقسیم ہوچکی ہے۔یہ جس طرح ووٹ ضائع کرنے کی ترغیب دیتے رہے۔آج انہوں نے اپنا ہی بویا ہوا کاٹ لیا۔آج عمران خان نے سیریز جیتی ہے۔یہ ایک میچ جیت کر بغلیں بجا رہے تھے۔

یاد رہے حکومت کے نامزدامیدوار صادق سنجرانی  نے 48 ووٹ حاصل کر کے سینیٹ چیئرمین کا تاج اپنے نام کر لیا۔پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے رہنما یوسف رضا گیلانی 42 ووٹوں کے ساتھ شکست کا سامنہ کرنا پڑا جبکہ 8 ووٹ مسترد ہوئے ۔8  ووٹرز  نے یوسف رضا گیلانی کے نام کے اوپر مہر لگائی جس کی وجہ سے ووٹ مسترد ہوئے۔

Advertisement
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • ایک دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 گھنٹے قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 4 گھنٹے قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 5 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • ایک دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 گھنٹے قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • ایک دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • ایک دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
Advertisement