Advertisement
پاکستان

وزیر اعظم کا روس کی سب سے بڑی مسجد اور اسلامک سنٹر کا دورہ

ماسکو: وزیراعظم عمران خان نے  نے کیتھڈرل مسجد میں نوافل بھی ادا کیے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر فروری 25 2022، 4:11 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر اعظم کا روس کی سب سے بڑی مسجد اور اسلامک سنٹر کا دورہ

تفصیلات کے مطابق  وزیر اعظم عمران خان نے   روس کی سب سے بڑی مسجد اور اسلامک سنٹر کا دورہ  کیا ہے، وفاقی وزرا اوروفد کے ارکان وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ  تھے ۔وزیراعظم عمران خان  نے کیتھڈرل مسجد میں نوافل بھی ادا کیے۔

قبل ازیں  وزیراعظم عمران خان  کی  روس کے ڈپٹی وزیر اعظم  سے ملاقات ہوئی ، دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعاون کے مرکزی پہلووں پر تبادلہ خیال کیا اور خطےکی صورت حال پر بھی بات کی۔

یاد رہے کہ وزیر اعظم عمران خان روس کے دو روزہ دورے پر روس میں موجود ہیں اور آج وزیر اعظم عمران خان اور روسی صدر ولادی میر پیوٹن کےدرمیان ملاقات ہوئی ہے۔

Advertisement
لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

  • 3 دن قبل
قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 7 گھنٹے قبل
گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

  • 4 دن قبل
اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • 20 گھنٹے قبل
ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

  • 3 دن قبل
بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

  • 4 دن قبل
شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

  • 3 دن قبل
Advertisement