Advertisement

کورونا وائرس سے مزید 22 افراد جاں بحق ، 24 گھنٹوں میں 765 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد: کورونا کی پانچویں لہر کے وار کم ہونے لگے، ملک میں چوبیس گھنٹوں کے دوران مثبت کیسز کی شرح دو اعشاریہ دو تین فیصد ریکارڈ کی گئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 2nd 2022, 1:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کورونا وائرس سے مزید 22 افراد جاں بحق ، 24 گھنٹوں میں 765 نئے کیسز رپورٹ

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس سے 22 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 30 ہزار 218 ہوگئی،پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 15 لاکھ 10 ہزار 986 ہوگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 765 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 5 لاکھ ایک ہزار 758، سندھ میں 5 لاکھ 68 ہزار 635، خیبرپختونخوا میں 2 لاکھ 16 ہزار 273، بلوچستان میں 35 ہزار 352، گلگت بلتستان میں 11 ہزار 512، اسلام آباد میں ایک لاکھ 34 ہزار 442 جبکہ آزاد کشمیر میں 43 ہزار 14 کیسز رپورٹ ہوئے۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 3 hours ago
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • a day ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 days ago
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • a day ago
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • a day ago
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • an hour ago
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • a day ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 days ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا