Advertisement

سندھ رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی ، 3 دہشت گرد گرفتار

کراچی : سندھ رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 14th 2021, 9:29 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق   سندھ رینجرزاورپولیس نے اتحاد ٹاؤن میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے   کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد گرفتار کرلیے۔ گرفتارملزموں میں نورمحمدعرف ابودردہ عرف بیت اللہ،حیات اللہ ،خان بہادرعرف  قاری باسط شامل ہیں۔

ترجمان رینجرز سندھ کے مطابق   دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، اور بارودی مواد برآمد ہوا ہے،دہشتگرد فورسزپرکریکر حملوں اور بم دھماکوں میں ملوث ہیں،گرفتار دہشت گرد حال ہی میں افغانستان سے کراچی پہنچے تھے،دہشتگردوں نے2008میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان مولوی فقیرمحمد گروپ میں شمولیت اختیارکی تھی۔

ترجمان رینجرز سندھ کا کہنا ہے کہ   2014میں کالعدم داعش میں شمولیت اختیار کرکے دہشت گردی کی متعدد کارروائیاں کیں، 2008میں خرکے باغ، باجوڑ ایجنسی اور عنایت قلعہ بازار میں فورسزپرمتعدد حملے کیے، 2012 میں چوگام میں آرمی اور ایف سی پر حملے کیے جس میں متعدد جوان شہید اور زخمی ہوئے تھے،2013میں سلارزئی باجوڑمیں متعدد بم دھماکےکروائے جس میں متعدد جوان شہید اورزخمی ہوئے تھے،ملزمان نےباجوڑ ایجنسی میں متعدد باردھماکےکروائے، جس میں درجنوں افراد شہید اورزخمی ہوئے  جبکہ گرفتار دہشتگردوں کو قانونی کارروائی کے لیے پولیس کے حوالےکردیا گیا ہے۔

Advertisement
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • a day ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • a day ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 2 days ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • a day ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 days ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 days ago
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 8 hours ago
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 11 hours ago
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 8 hours ago
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 9 hours ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
Advertisement