سوات:سوات کی تحصیل کبل میں بیٹے نے فائرنگ کر کے ماں اور 2 بھائیوں سمیت 5 افرادکوموت کے گھاٹ اتار دیا ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 17th 2021, 12:42 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق یہ اندوہناک واقعہ خیبرپختونخواہ کے ضلع سوات کی تحصیل کبل کے علاقے دیولئی میں پیش آیا جہاں بیٹے نے فائرنگ کر کے ماں،بھابی ،2 بھائیوں اور بھانجے کو قتل کردیا ۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ، پولیس نے لاشوں کو تحصیل کبل اہسپتال منتقل کر دیا ہے ۔ پولیس کے مطابق فائرنگ میں ملوث ملزم کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے ، واقعے کی وجوہات جاننے کیلئے پولیس کی تفتیش جاری ہے ۔

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- a day ago

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- a day ago

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 2 days ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- a day ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- a day ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 3 days ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 2 days ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- an hour ago

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 2 days ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 3 days ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- a day ago

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





