اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا۔اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ اجلاس میں 16 نکاتی ایجنڈہ پر غور کیا جائے گا۔ اپوزیشن کو سینیٹ میں شکست اور آئندہ کی حکمت عملی پر مشاورت کی جائے۔ اجلاس میں پی ڈی ایم کے لانگ مارچ سے نمٹنے کی حکمت عملی بنائی جائے گی۔اجلاس میں سرکاری اداروں میں سربراہان کی خالی سیٹوں پر بریفنگ ایجنڈے میں شامل ہے جبکہ کابینہ نیشنل بک فاونڈیشن کے ایم ڈی کی تقرری کی منظوری دے گی۔
اجلاس میں ممنوعہ اور غیر ممنوعہ اسلحہ لائسنس کے اجرا اور کراچی ٹرسٹ بورڈ کے چیئرمین کا اضافی چارج دینے کی منظوری دی جائے گی۔نیشنل کونسل ہومیو پیتھی کے صدر اور نائب صدر کے نوٹی فیکشن سمیت سندھ انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ کمپنی کے سی ای او کی تقرری کا اضافی چارج کی منظوری بھی ایجنڈے میں شامل ہے ۔کابینہ اجلاس میں سوشل ویلفیر فنڈ کے استعمال سے متعلق گائیڈ لائنز کی منظوری دی جائے گی۔ رولز آف بزنس 1973 میں ترامیم بھی ایجنڈے میں شامل ہے ۔کابینہ کمیٹی برائے ادارہ جاتی اصلاحات کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی۔کابینہ ای سی سی کے فیصلوں کی بھی توثیق کرے گی۔
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے
- 10 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
ایک دن کی نمایاں کمی کے بعد سونا آج پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

قصور: پاکستانی حدود کی خلاف ورزی پررینجر ز نے بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا
- ایک دن قبل

عالمی بینک کا پاکستان کیلئے1.35 ارب ڈالر مالی معاونت کی فراہمی کا اعلان کر دیا
- ایک دن قبل
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی
- 11 گھنٹے قبل

میرے لیڈر کے خلاف آج انصاف کے منافی فیصلہ ہوا، سہیل آفریدی کا سزا پرردعمل
- ایک دن قبل

ملکی معاشی ترقی کے لئے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے ،وزیر اعظم
- ایک دن قبل
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر
- 11 گھنٹے قبل

ڈھاکا: عثمان ہادی کی نماز جنازہ ادا،عبوری حکومت کےسربراہ سمیت ہزاروں افراد کی شرکت
- ایک دن قبل

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش
- ایک دن قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 6 گھنٹے قبل
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد
- 11 گھنٹے قبل






.webp&w=3840&q=75)
