Advertisement

سوات : بیٹے نے فائرنگ کرکے ماں اور بھائیوں سمیت 5افراد کوقتل کردیا

سوات:سوات کی تحصیل کبل میں بیٹے نے فائرنگ کر کے ماں اور 2 بھائیوں سمیت 5 افرادکوموت کے گھاٹ اتار دیا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 17th 2021, 12:42 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق یہ اندوہناک واقعہ خیبرپختونخواہ کے ضلع سوات کی تحصیل کبل کے علاقے دیولئی میں پیش آیا جہاں  بیٹے نے فائرنگ کر کے ماں،بھابی ،2 بھائیوں اور بھانجے کو قتل کردیا ۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ، پولیس نے  لاشوں کو تحصیل کبل اہسپتال منتقل کر دیا ہے ۔ پولیس کے مطابق    فائرنگ میں ملوث ملزم کو بھی  گرفتار کر لیا گیا ہے ، واقعے کی وجوہات جاننے کیلئے  پولیس کی   تفتیش  جاری ہے ۔

Advertisement
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • ایک دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 8 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 10 گھنٹے قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • ایک دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 14 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 2 دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • ایک دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 2 دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 11 گھنٹے قبل
Advertisement