گزشتہ روز انٹ ربینک میں ڈالر 30 پیسے مہنگا ہو کر 182 روپے 64 پیسے پر بند ہوا تھا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 31st 2022, 10:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے اور آج پھر روپے کی قدر میں مزید کمی ہو گئی۔
انٹر بینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک اور دن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کرنسی مارکیٹ میں روپے کی بے قدری اور ڈالر کی قیمت میں تیزی سے اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی امریکی ڈالر کی اونچی اڑان رہی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 84 پیسے کا مزید اضافہ ہوا۔
روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر ملک کی تاریخ کی بلند ترین سطح 183 روپے 48 پیسے پر بند ہوا۔
گزشتہ روز انٹ ربینک میں ڈالر 30 پیسے مہنگا ہو کر 182 روپے 64 پیسے پر بند ہوا تھا۔
Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/A8zUFAVNBG pic.twitter.com/JFWnKpSV8n
— SBP (@StateBank_Pak) March 31, 2022

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 days ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 12 hours ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 10 hours ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 6 hours ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 days ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 13 hours ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 13 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






