Advertisement

پاکستان نے آسٹریلیا کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

لاہور: آسٹریلیا نے پہلے بے بازی کرتے ہوئے 349 رنز بنائے، قومی ٹیم نے مقررہ ہدف 49ویں اوور میں پورا کر لیا، کپتان بابر اعظم اور امام الحق کی سنچریاں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 1st 2022, 4:31 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان نے آسٹریلیا کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

تفصیلات لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان سیریز کے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے مہمان ٹیم کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔

کینگروز نے پہلے بے بازی کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 348 رنز بنائے۔

شاہینوں نے 349 رنز کا ہدف 49ویں اوورز میں ہی پورا کر کے فتح اپنے نام کر لی۔

پاکستان کی جانب سے کپتان بابر اعظم اور امام الحق نے شاندار سنچریاں بنائیں۔

یاد رہے کہ آسٹریلیا نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میچ میں 88 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کی تھی۔

پاکستان کی دوسرے ون ڈے میں فتح کے بعد سیریز ایک، ایک سے برابر ہو گئی ہے۔

Advertisement
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

  • ایک دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 21 گھنٹے قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 3 گھنٹے قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 2 دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • ایک دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 23 منٹ قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر