نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز آج رات عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
حمزہ شہباز کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس لاہور میں ہوگی۔حمزہ شہباز کی تقریب حلف برداری رات 8 بجے ہوگی۔
ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز کی حلف برداری میں ان کے والد وزیر اعظم شہباز شریف اور ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز بھی شریک ہوں گی۔
پنجاب اسمبلی میدان جنگ، حمزہ وزیراعلیٰ، اجلاس شروع ہوتے ہی PTI ، ق لیگ ارکان کا ڈپٹی اسپیکر پر حملہ اور تشدد، پرویز الٰہی بھی زخمی
واضح رہے کہ پنجاب اسمبلی میں گزشتہ روز ہنگامہ آرائی اور مار دھاڑ کے بعد ہونے والے وزیراعلیٰ کے انتخاب میں مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہوئے۔
تحریک انصاف اور ق لیگ کے بائیکاٹ کے بعد ایوان میں ووٹنگ کا عمل شروع ہوا، حمزہ شہباز کو 197 ووٹ پڑے جبکہ پرویز الہٰی کو کوئی ووٹ نہیں پڑا۔
گزشتہ روز پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی پی ٹی آئی اور ق لیگ کے ارکان نے ڈپٹی اسپیکر پر حملہ کرکے تشدد کیا، کرسی سے گرادیا، پرویز الٰہی بھی جوابی حملے میں زخمی ہوئے۔
وزیراعظم نے بھمبر آزاد کشمیر میں دانش سکول سسٹم کا سنگ بنیاد رکھ دیا
- an hour ago
صدر مملکت آصف علی زرداری اگلے ماہ چین کا دورہ کریں گے
- 3 hours ago
حکومت نے 7 دن میں جواب نہ دیا گیا تو چوتھی میٹنگ نہیں ہوگی، بیرسٹر علی ظفر
- 3 hours ago
پاکستان میں بھاری اضافے کے بعد سونے کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں
- 5 hours ago
اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روز مندی کا رجحان
- 3 hours ago
پاکستان میں افغانستان سے غیر ملکی اسلحے کی بڑی کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
- 9 hours ago
حکومت کی جانب سے پیکا ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا
- 4 hours ago
چیمپئنزٹرافی: بھارت کٹ پرپاکستان کا نام لکھنے پررضامند ہو گیا
- 15 minutes ago
بھارتی ٹیم کِٹ پر پاکستان لکھنے کی پابند ہو گی ، انٹر نیشنل کرکٹ بورڈ
- 4 hours ago
جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر کو لاپتہ افراد کمیشن کا سربراہ مقرر
- 8 hours ago
القادر ٹرسٹ کیس پاکستان کا بدعنوانی کا سب سے بڑا مقدمہ ہے، وزیر اطلاعات
- 41 minutes ago
بینچز کیس کا آئینی ترمیم سے کوئی تعلق نہیں، کوئی ویسے ڈر جائے تو الگ بات ہے، جسٹس منصور
- 9 hours ago