لاہور:تحریک انصاف کا پنجاب اسمبلی میں 26 منحرف اراکین کے خلاف فلور کراسنگ کی شق 63 اے کے تحت ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ۔


ریفرنس پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کے چیف وہیپ عباس علی شاہ آج اسپیکر چودھری پرویز الہی کے حوالے کریں گے۔
اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی ریفرنس کو منظور کرنے کے بعد الیکشن کمیشن کو بھجواٸیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن ایک ماہ کے اندر اندر اس ریفرنس کا فیصلہ کرنے کا پابند ہے۔
فلورکراسنگ کی شق میں عبدالعلیم خان، اسد کھوکھر، نعمان لنگڑیال، سعید اکبر نوانی، فیصل جبوانہ، زوار وڑاٸچ، سلمان نعیم شیخ سمیت کٸی ممبران پنجاب اسمبلی کا مستقبل داؤ پر لگ گیا ہے۔
پنجاب اسمبلی میں چودھری نثار، احمد علی اولکھ، جگنو محسن، راجہ صغیر، قاسم لنگاہ، بلال اصغر وڑاٸچ آزاد رکن ہیں ان پر 63 اے لاگو نہیں ہوگا۔
یہ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی جانب سے 63 اے کی شق کی زد میں آنے والی اراکین پنجاب اسمبلی کو فی الحال کوٸی حکومتی عہدہ یا کابینہ میں شامل نہیں کیا جائے گا۔

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 16 گھنٹے قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 19 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 3 دن قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 18 گھنٹے قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 13 گھنٹے قبل



