Advertisement
پاکستان

اگر کارکردگی بہتر نہ کی تو وزیر اعظم ،حکومتی لوگوں کو نہیں چھوڑیں گے، عمران یعقوب خان

لاہور : سینئر صحافی و تجزیہ کار عمران یعقوب خان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے فیصلہ کرلیا ہے کہ اگر کارکردگی بہتر نہ کی تو وہ حکومتی لوگوں کو نہیں چھوڑیں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 20th 2021, 2:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے پروگرام " ویو پوائنٹ " گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار عمران یعقوب خان نے کہا کہ  وزیر اعظم عمران خان نے فیصلہ کیا ہے کہ  اگر کارکردگی بہتر نہ کی تو  وہ حکومتی لوگوں کو نہیں چھوڑیں گے۔اس کیلئے انہوں نے 9 رکنی کمیٹی بنا دی ہے  جو روزانہ کی بنیاد پر اجلاس کرکے وزیر اعظم کو آگاہ کرتے ہیں ۔

سینئر صحافی عمران یعقوب خان نے کہا کہ  وزیر اعظم نے انکی ڈیوٹی لگائی ہے کہ تمام  وزراء کی رپورٹس دیکھ کر ایسی تبدیلی چاہتے ہیں کہ جنہوں نے کارکردگی نہیں دکھائی تو ان کو ہٹا دیں۔انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم نے بیوروکریسی کو بھی دیکھنے کیلئے کمیٹی کو کہا ہے کہ  اگر یہ نظام رکاوٹ ہے ہم اس نظام کو بھی بدلیں گے۔

Advertisement
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 18 گھنٹے قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 3 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 13 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 13 گھنٹے قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 16 گھنٹے قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 3 دن قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 20 گھنٹے قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 2 دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 2 دن قبل
Advertisement