کراچی:صوبائی وزیر آبپاشی جام خان شورو نے کہا ہے کہ اس وقت صوبہ سندھ کو 42 فیصد تک شدید پانی کی قلت کا سامنا ہے۔


صوبائی وزیر آبپاشی جام خان شورو نے کہا کہ ارسا سسٹم میں پانی کی کمی کوجواز بناکرصوبہ سندھ کومقرر کردہ پانی کے حصے سے محروم کر رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ برس اپریل 2021ء میں صوبہ سندھ کو پانی معاہدے 1991ء کے تحت 22 فیصد کم پانی فراہم کیا گیا، پانی کی شدید قلت کے باعث ہزاروں ایکڑ اراضی پر کھڑی فصلوں کونقصان ہونے کا خدشہ ہے۔
میڈیا ذرائع کے مطابق جام خان شورو کا کہنا تھا کہ کراچی اور صوبہ سندھ کےدیگر شہروں میں پینے کے پانی کی فراہمی کا بحران پیدا ہوگا،ارسا 1991ء کے آبی معاہدے پر عملدرآمد نہیں کر رہا جس سے صوبے میں شدید پانی بحران جنم لے رہاہے۔
انہوں نے کہا 1991ء کے آبی معاہدے کے تحت سندھ صوبے کوحصے کا فوری پانی فراہم کیا جائے تاکہ پانی بحران پر قابو پایا جا سکے۔

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- ایک گھنٹہ قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 19 گھنٹے قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 21 گھنٹے قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- ایک دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- ایک دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 3 گھنٹے قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 گھنٹے قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- ایک دن قبل


