Advertisement
پاکستان

پاکستان میں آج مسلمان عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام سے منا رہے ہیں

گھروں پر خواتین نے میٹھے پکوانوں سے تواضع کی۔ بچوں نے بڑوں سے عیدیں بٹورنے کا کام شروع  کردیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر May 3rd 2022, 2:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان میں آج مسلمان عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام سے منا رہے ہیں

پاکستان میں آج مسلمان عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام سے منا رہے ہیں۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، کراچی  لاہور اور کوئٹہ سمیت ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں صبح نماز عید کے چھوٹے بڑے  اجتماعات  منعقد کیے گئے۔  نماز عید کے بعد امت مسلمہ، مقبوضہ کشمیر اور فلسطین سمیت ملک کی ترقی و خوشحالی  کے لیے خصوصی دعائیں مانگی  گئیں۔

اسلام آباد میں سب سے بڑا اجتماع فیصل مسجد میں  منعقد کیا گیا ۔صدرمملکت عارف علوی نے فیصل مسجد میں نماز عید ادا کی۔بادشاہی مسجد لاہور ، کراچی میں پولو گراونڈ اور راولپنڈی کے راجہ بازار تعلیم القرآن میں نماز عید  کے بڑے اجتماعات ہوئے۔

نماز عید کی ادائیگی کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد  نےحسب معمول قبرستانوں کا رخ کر لیا۔جہاں اپنے عزیز و اقارب کی قبور پہ حاضری دے کر ان کے درجات کی بلندی اور مغفرت کے لیے دعائیں مانگی گئیں۔

گھروں پر خواتین نے میٹھے پکوانوں سے تواضع کی۔ بچوں نے بڑوں سے عیدیں بٹورنے کا کام شروع  کردیا۔

Advertisement
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 4 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 18 hours ago
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 4 hours ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 days ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • an hour ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • a day ago
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • an hour ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • a day ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل