Advertisement
پاکستان

ابھی 50 فیصد کامیابی ملی ہے،50 فیصدکام باقی ہے، آصف زرداری

انشاء اللہ چاروں صوبوں میں ہماری ہی فتح ہوگی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر May 3rd 2022, 6:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ابھی 50 فیصد کامیابی ملی ہے،50 فیصدکام باقی ہے، آصف زرداری

کراچی : سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں 50فیصد کام کرکے آیا ہوں۔باقی 50فیصد کام ابھی کرنا ہے۔خیبر پختونخوااور بلوچستان میں بھی حکومت بنائیں گے۔

انہوں نے کہا ہے کہ 50 فیصد کامیابی حاصل ہوئی ہے ابھی خیبر پختون خوا اور بلوچستان  میں بھی کامیاب ہوں گے۔انشاء اللہ چاروں صوبوں میں ہماری ہی فتح ہوگی۔

ان کا کہنا  ہے کہ ملکی سیاسی حالات کی وجہ سے کئی روز اسلام آباد رہنا پڑا۔اپنے کارکنان سے کئی روز دور رہنا پڑا۔ہم نے کہا تھا جمہوریت ہی بہترین انتقام ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ حق اور سچ کی فتح ہوئی ہے جو بہت مشکل ہوتی ہے۔آپ لوگ کہتے ہیں یہاں کم آتے ہیں۔اگر میں یہاں ہی رہوں تو یہ فتح کیسے ہوگی۔

Advertisement
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 15 hours ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 days ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 20 hours ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • a day ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 15 hours ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 9 hours ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • a day ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 days ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 2 days ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 days ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 11 hours ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 14 hours ago
Advertisement