وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عیدالفطر پر کشمیریوں اور فلسطینوں کو نہ بھولیں۔

شائع شدہ 4 years ago پر May 4th 2022, 12:35 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد سے جاری پیغام میں بلاول بھٹو نے قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد دی اور کہا کہ عید پر ہمیں مقبوضہ کشمیر میں ہم وطن بھائیوں کو نہیں بھولنا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں ہماری کشمیری بھائی اس عید پر بھی آزادی کی جدوجہد کی قیمت ادا کر رہے ہیں۔
وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ فلسطینیوں نے رمضان اسرائیلی جارحیت میں گزرا، فلسطینیوں کی عید جبر کے سائے تلے گزر رہی ہے۔
اُن کا کہنا تھا کہ عوام دشمن حکومت سے نجات کے بعد یہ پہلی عید ہے، امید کرتا ہوں عوام ایسی سیکڑوں عیدیں دیکھیں کہ جن پر کسی ظالم حکمران کا سایہ نہ ہو۔

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 7 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- a day ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 6 hours ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- a day ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 7 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 12 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 4 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

