سرکاری پراسیکیوٹر نے عدالت سے آٹھ برس جبکہ متاثرہ خاتون کے وکلا نے فٹ بالر کو ساڑھے نو برس قید کی سزا سنانے کی اپیل کی تھی۔

شائع شدہ 4 years ago پر May 5th 2022, 3:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

میڈرڈ: جنسی تشدد کا الزام ثابت ہونے پر سپین کے فٹ بالر سانتی مینا کو چار برس قید کی سزا سنادی گئی۔
انڈیا ٹوڈے کے مطابق 26 سالہ فٹ بالر نے سزا کے خلاف سپین کی سپریم کورٹ میں اپیل کا فیصلہ کیا ہے اور اگر اس کی اپیل مسترد ہوئی تو اسے سزا کا سامنا کرنا پڑے گا۔
فٹ بالر کو یہ سزا 2017 میں پیش آنے والے واقعے کی بنا پر سنائی گئی ہے۔ سانتی مینا پر الزام ہے کہ اس نے خود کو خاتون کی مرضی کے بغیر اس پر مسلط کیا ۔ مینا کے وکلا کا کہنا ہے کہ یہ رشتہ باہمی رضا مندی سے قائم ہوا تھا۔ سرکاری پراسیکیوٹر نے عدالت سے آٹھ برس جبکہ متاثرہ خاتون کے وکلا نے فٹ بالر کو ساڑھے نو برس قید کی سزا سنانے کی اپیل کی تھی۔
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 4 گھنٹے قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 10 گھنٹے قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 10 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






