اسلام آباد:وفاقی ایوان ہائے و صنعت و تجارت پاکستان (ایف پی سی سی آئی) نے وزیر اعظم شہبازشریف کو خط لکھ کر ان سے شرحِ سود میں کمی کا مطالبہ کر دیا۔

شائع شدہ 4 years ago پر May 6th 2022, 5:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے خط میں کہا گیا ہے کہ شرح سود میں اضافے سے پیداواری لاگت بڑھ گئی ہے۔
خط میں ایف پی سی سی آئی نے یہ بھی کہا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت جاتے جاتے شرحِ سود میں ڈھائی فیصد اضافہ کر گئی تھی ۔
ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ سابقہ حکومت کی جانب سے شرحِ سود میں اضافہ کرتے وقت زمینی حقائق کو مدِ نظر نہیں رکھا گیا۔
حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کاروبار چلانے میں ہر ممکن تعاون کرے گی۔
ذرائع کے مطابق پاکستان میں اس وقت شرحِ سود خطے میں سب سے زیادہ ہے۔
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 13 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 13 گھنٹے قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- ایک دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 15 گھنٹے قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 11 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 15 گھنٹے قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 15 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات










