اہلیہ نے موقف اختیار کیا کہ ادکارہ معمر رانا شراب پی کر تشدد کرتا اور گالیاں نکالتے ہیں معمر رانا بیٹیوں کے سامنے گالم گلوچ کرتا ہے

شائع شدہ ایک گھنٹہ قبل پر اکتوبر 31 2026، 7:13 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

شوبز رپورٹر سے
لاہور: فیملی کورٹ نے معمر رانا کی اہلیہ مہناز معمر رانا کے حق میں خلع کی ڈگری جاری کردی۔
اہلیہ نے موقف اختیار کیا کہ ادکارہ معمر رانا شراب پی کر تشدد کرتا اور گالیاں نکالتے ہیں معمر رانا بیٹیوں کے سامنے گالم گلوچ کرتا ہے۔
مہناز رانا نے مزید کہا کہ معمر رانا سے 24 اکتوبر 1998 میں شادی ہوئی، شادی کو 28برس گزر چکے ہیں اور دو بیٹیاں ہیںذذذبیٹیوں کو مبینہ طور پر ذہنی اذیت اور بدسلوکی کا سامنا کرنا پڑا۔
معمر رانا گھر کے اخراجات بھی برداشت نہیں کر رہا، معمر رانا کے ساتھ نہیں رہ سکتی خلع کی ڈگری جاری کی جائے۔

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 2 days ago

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- an hour ago

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- a day ago

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- a day ago

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 2 days ago

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- a day ago

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- 4 days ago
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 3 hours ago

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- a day ago

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- 4 days ago

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 3 hours ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





