Advertisement

19 سالہ پاکستانی کوہ پیما کا ماؤنٹ ایورسٹ پر سبز ہلالی پرچم لہرانے کا اعلان

لاہور : کو ہ پیما شہروز کاشف نے19 سال کی عمر میں سبز ہلالی پرچم ماؤنٹ ایورسٹ پر لہرانے کا اعلان کردیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 22nd 2021, 9:34 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق کو ہ پیما شہروز کاشف  نے19 سال کی عمر میں  سبز ہلالی پرچم  ماؤنٹ ایورسٹ پر لہرانے کا اعلان  کردیا۔  19سالہ پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف  کی  ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے  کی خواہش۔  کہتے ہیں وہ  علی سدپارہ کی میراث کو آگے لیکر چلیں گے ۔ جو کام علی سدپارہ نہیں کر سکے  اسے کرنے کی کوشش کر وں گا ۔

لاہورمیں شہروز کاشف نےپریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ملک میں پانچ   بڑےپہاڑ موجود ہیں مگر بدقسمتی سے 72 سالوں سے اس طرف توجہ نہیں دی گئی۔  انہوں نےحکومت سے  کوہ پیمائی کے فروغ کیلئے تعاون نہ کرنے کا شکوہ بھی کیا۔

نوجوان کوہ پیما کا کہنا تھا  وہ ماؤنٹ ایورسٹ سمیت دنیا کی تمام بڑی چوٹیاں سر کر کے علی سدپارہ  کا خواب پورا کریں گے۔

Advertisement
امریکی پابندیوں، بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان

امریکی پابندیوں، بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان

  • 11 گھنٹے قبل
ناروے کے بادشاہ کا 89 سال کی عمر میں انتقال

ناروے کے بادشاہ کا 89 سال کی عمر میں انتقال

  • 2 دن قبل
پمز آتشزدگی: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو معطل کردیا، فوجداری کارروائی کی ہدایت

پمز آتشزدگی: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو معطل کردیا، فوجداری کارروائی کی ہدایت

  • 6 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا پاکستان، سعودی عرب کے درمیان اقتصادی و زرعی تعاون بڑھانے پر زور

وزیراعظم کا پاکستان، سعودی عرب کے درمیان اقتصادی و زرعی تعاون بڑھانے پر زور

  • 2 دن قبل
لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم 110 رنز پر ڈھیر

لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم 110 رنز پر ڈھیر

  • ایک دن قبل
انسپکٹر جمشید پر بننے والی فلم کا پہلا ٹریلر جاری

انسپکٹر جمشید پر بننے والی فلم کا پہلا ٹریلر جاری

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس سکول کے طلبہ کے وفد کی ملاقات

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس سکول کے طلبہ کے وفد کی ملاقات

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا

  • 10 گھنٹے قبل
ملک میں سونا اچانک سستا، قیمت میں بڑی کمی

ملک میں سونا اچانک سستا، قیمت میں بڑی کمی

  • 11 گھنٹے قبل
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امن مشن کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے، طاہراشرفی

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امن مشن کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے، طاہراشرفی

  • 2 دن قبل
پی کے 404: 37 سال سے لاپتہ طیارے کا راز برقرار

پی کے 404: 37 سال سے لاپتہ طیارے کا راز برقرار

  • 10 گھنٹے قبل
Advertisement