اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ کرونا ایک حقیقت ہے۔ یہ درست نہیں وزیراعظم کو انجکشن لگنے کے بعد کرونا ہوا ، وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کیلئے تمام پاکستانی دعا گو ہیں۔

تفصیلات کے مطابق شبلی فراز نے اسلا م آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانا ہوگا ،کرونا کسی میں تفریق کرتا ہے نہ ہی کسی سے رعایت ۔ گزشتہ 8 ماہ سے کرونا متاثرین کی شرح سب سے زیادہ ہے، پورے ملک میں نظم و ضبط کیساتھ کرونا ویکسینیشن کی جا رہی ہے ۔ کرونا ویکسینیشن بہت اہم ہے ۔
شبلی فراز کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان نے غیر ذمہ دارانہ بیان دیا، فضل الرحمان نے کرونا ویکسی نیشن کے بارے غلط بیانی کی ۔آپ لوگوں کو گمراہ نہیں کر سکتے ، گمراہ کرنا شیطان کا کام ہے ۔یہ سنجیدہ مسئلہ ہے ، کرونا سے متعلق گمراہ کن بیان دینا عوام کیلئے خطرناک ہے۔پی ڈی ایم کا اتحاد ختم ہو چکا ہے۔اپوزیشن کہہ چکی ہے حکومت کو گرانا ہدف نہیں۔فضل الرحمان نے مریم نواز کی 26 مارچ کو پیشی کیلئے ملاقات کی ۔سینٹ میں اپوزیشن لیڈر ن لیگ کا ہو یا پیپلز پارٹی کوئی فرق نہیں پڑتا۔

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 13 hours ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 18 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 4 days ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 days ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 12 hours ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 15 hours ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 days ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- a day ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 18 hours ago





