لاہور : کو ہ پیما شہروز کاشف نے19 سال کی عمر میں سبز ہلالی پرچم ماؤنٹ ایورسٹ پر لہرانے کا اعلان کردیا۔

شائع شدہ 6 years ago پر Mar 22nd 2021, 9:34 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق کو ہ پیما شہروز کاشف نے19 سال کی عمر میں سبز ہلالی پرچم ماؤنٹ ایورسٹ پر لہرانے کا اعلان کردیا۔ 19سالہ پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف کی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کی خواہش۔ کہتے ہیں وہ علی سدپارہ کی میراث کو آگے لیکر چلیں گے ۔ جو کام علی سدپارہ نہیں کر سکے اسے کرنے کی کوشش کر وں گا ۔
لاہورمیں شہروز کاشف نےپریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ملک میں پانچ بڑےپہاڑ موجود ہیں مگر بدقسمتی سے 72 سالوں سے اس طرف توجہ نہیں دی گئی۔ انہوں نےحکومت سے کوہ پیمائی کے فروغ کیلئے تعاون نہ کرنے کا شکوہ بھی کیا۔
نوجوان کوہ پیما کا کہنا تھا وہ ماؤنٹ ایورسٹ سمیت دنیا کی تمام بڑی چوٹیاں سر کر کے علی سدپارہ کا خواب پورا کریں گے۔

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 17 گھنٹے قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 12 گھنٹے قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 14 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- ایک دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 11 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- ایک دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- ایک دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 17 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







