Advertisement

قومی کرکٹر اظہر علی کی والدہ انتقال کرگئیں

لاہور : قومی کرکٹر اور سابق کپتان اظہر علی کی والدہ انتقال کر گئیں ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور ٹیم ممبران نے افسوس کا اظہا ر کیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 23rd 2021, 8:12 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے  کھلاڑی  و سابق کپتان اظہر علی کی والدہ انتقال کر گئیں ۔اظہر علی نے اپنی والدہ کیلئے دعا کی درخواست کی ہے۔ کرکٹر اظہر علی کا کہنا ہے کہ  نماز جنازہ کی تفصیل بعد میں جاری کی جائیں گی۔پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) اور ٹیم ممبران نے  افسوس کا اظہار کیا۔

واضح رہے کہ  قومی کرکٹر اظہر علی  دورہ ساؤتھ افریقہ کیلئے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا حصہ ہیں ۔جنوبی افریقہ کے خلاف  پاکستان کو تین ون ڈے ، چار ٹی ٹوئنٹی جبکہ دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنی ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کا آغاز 2ا پریل سے ون ڈے میچ سے ہوگا۔

Advertisement
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 2 دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 2 دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 2 دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 2 دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 3 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • ایک دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 3 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 3 دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 دن قبل
Advertisement