پیرس: فرانسیسی حکومت نے حلال طریقے سے مرغی ذبح کرنے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ، فرانسیسی حکومت نے ملک میں مرغیوں کے ذبح کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ نئی پابندی کا اطلاق جولائی 2021 سے ہوگا۔
مسلم کمیونٹی رہنماؤں نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے آغاز سے قبل ہی مرغیوں کے ذبح کرنے پر پابندی کے بارے میں غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔
فرانس کے مختلف شہروں کی مساجد کے ڈائریکٹرز کے جاری کردہ ایک مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ فرانسیسی وزارت زراعت اور خوراک کی جانب سے مرغیوں کے ذبح پر پابندی عائد کرنے کے فیصلے سے ملک میں مسلمانوں کیلئے منفی تاثر پیدا ہوگا۔ فرانسیسی حکومت کو بھی تازہ ترین پابندی کے بارے میں اپنے خدشات سے آگاہ کیا گیا ہے۔
فرانسیسی حکومت کے مرغیوں کو ذبح کرنے پر پابندی عائد کرنے کے حالیہ فیصلے پر مسلم کمیونٹی نے بھی سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کی پابندیاں مذہبی تعلیمات کے آزادانہ ادائیگی میں رکاوٹ ہیں۔
رپورٹ کے مطابق ، فرانس کے علاوہ ، دیگر یوروپی ممالک ، جن میں بیلجیم بھی شامل ہے ، نے بھی حلال گوشت کے خلاف اسی طرح کے اقدامات اٹھائے ہیں۔
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل





