عامر لیاقت کے انتقال پر ملکی سیاسی اور سماجی شخصیات کے علاوہ فنکاروں نے بھی افسوس کا اظہار کیا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 11th 2022, 7:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: گزشتہ روز ممتاز ٹی وی اینکر، مقرر اور ایم این اے عامر لیاقت اپنے کمرے میں بے ہوش پائے گئے، ملازمین کی اطلاع پر انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی موت کی تصدیق کی گئی۔
عامر لیاقت کے انتقال پر ملکی سیاسی اور سماجی شخصیات کے علاوہ فنکاروں نے بھی افسوس کا اظہار کیا۔
تاہم ایک بھارتی اداکار نے بھی ایم این اے عامر لیاقت کی موت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ٹوئٹ کی۔
بھارتی ٹیلی ویژن انڈسٹری کے معروف اداکار علی گونی نے گزشتہ روز ہیش ٹیگ عامر لیاقت استعمال کرتے ہوئےRIP لکھا۔
Rip #amirliaquat ??
— Aly Goni (@AlyGoni) June 9, 2022
واضح رہے کہ عامر لیاقت حسین کو عبداللہ شاہ غازی کے مزارکے احاطے میں سپردخاک کردیا گیا ہے۔

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 13 گھنٹے قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 13 گھنٹے قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 11 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 8 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 10 گھنٹے قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 13 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






