اس بار یہ دوڑ 21.41 سیکنڈز میں مکمل کر کے کانسی کا تمغہ جیتا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 11th 2022, 7:13 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مشہد:ایران میں ہونے والے دوسرے امام رضا انٹرنیشنل ایتھلیٹکس کپ کے دوسرے روز بھی پاکستان کے دستے نے اپنا تسلط برقرار رکھا۔
200 میٹر کی دوڑ میں پاکستان کے شجر عباس نے تیز ترین وقت (20.91 سیکنڈ) میں ریس مکمل کرتے ہوئے گولڈ میڈل حاصل کیا۔ 400 میٹر کی دوڑ میں چاندی کا تمغہ جیتنے والے معید بلوچ نے دوسرے دن قومی ریکارڈ اپنے نام کیا، اس بار یہ دوڑ 21.41 سیکنڈز میں مکمل کر کے کانسی کا تمغہ جیتا۔

ایران کے محمد حسین نے 20.99 سیکنڈز کا وقت نکال کر ریس میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔ مجموعی طور پر پاکستان نے دو روزہ بین الاقوامی ایونٹ میں دو چاندی کے تمغے، ایک گولڈ اور ایک کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 11 hours ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 days ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 14 hours ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 9 hours ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 14 hours ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 14 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- a day ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 11 hours ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






