Advertisement

برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر اور رمیز راجا کی قذافی اسٹیڈیم میں ملاقات

لاہور : برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ   رمیز راجا کی قذافی اسٹیڈیم میں ملاقات ہوئی ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jun 14th 2022, 8:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر  اور رمیز راجا کی قذافی اسٹیڈیم میں ملاقات

تفصیلات کے مطابق برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر سے  ملاقات میں انگلش ٹیم کے دورہ پاکستان پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کا کہنا تھا کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے رواں سال دو مرتبہ پاکستان کا دورہ کرنا ہے اور ہم اس سیریز  کی میزبانی کے لیے پرجوش ہیں۔

ان کا کہنا تھا  کہ انگلش فینز اور کرکٹ ماہرین دونوں ٹیموں کے مابین سنسنی خیز کرکٹ دیکھنے پاکستان آنا چاہتے ہیں۔

اس موقع پر برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر کا  کہنا تھا کہ ہم دونوں ممالک کے درمیان 75 سالہ دوستی کا بھی جشن منارہے ہیں ،  کرکٹ ہمارے خون میں ہے ،  یہ کھیل دونوں ممالک کو جوڑتا ہے۔ 

واضح رہے کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم رواں برس ستمبر میں 7 ٹی ٹوئنٹی میچز اور نومبر تا دسمبر  تین ٹیسٹ میچز کھیلنے کیلئے پاکستان کا دورہ کرے گی ۔ 

Advertisement
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • ایک دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 2 دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • ایک دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 2 دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 2 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 2 دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 2 دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 2 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • ایک دن قبل
Advertisement