Advertisement
تجارت

عالمی سطح پرمہنگائی کےاثرات نےاسٹاک مارکیٹس کوہلا کررکھ دیا

نیویارک:عالمی سطح پرمہنگائی کےاثرات نےاسٹاک مارکیٹوں کوہلا کررکھ دیا جس سےسرمایہ کاروں کےاربوں ڈالرزڈوب گئے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jun 14th 2022, 9:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عالمی سطح پرمہنگائی کےاثرات نےاسٹاک مارکیٹس کوہلا کررکھ دیا

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک میں ڈاؤ انڈیکس2.8فیصدکمی سے 30 ہزار 516 پوائنٹس پر بندہوا، ایس اینڈپی انڈیکس 3.9 فیصد کمی سے 3 ہزار 749 پوائنٹس پر بند ہوا۔

نیسڈیک انڈیکس4.7فیصدکمی سے10 ہزار 809 پوائنٹس کی کم ترین سطح پرپہنچ گیا جبکہ پیرس،فرینکفرٹ،ٹوکیو،لندن ،ہانگ کانگ اسٹاک مارکیٹس میں بھی 2فیصدسےزائد کی کمی ہوئی۔

فرینکفرٹ میں ڈی اےایکس انڈیکس2.4فیصدکمی سے 13 ہزار 427 پوائنٹس پربندہوا، پیرس سی اےسی انڈیکس2.7فیصدکمی سے 6 ہزار 22 پوائنٹس پربندہوا۔

یورواسٹاکس2.7فیصد کمی سے 3 ہزار 502 پوائنٹس پر بندہوا، ٹوکیو میں نکئی انڈیکس 3 فیصد کمی سے 26 ہزار 987 پوائنٹس پر بندہوا۔

ہانگ کانگ میں ہینگ سینگ انڈیکس3.4فیصد کمی سے 21 ہزار 67 پوائنٹس پربندہوا، لندن میں ایف ٹی ایس ای انڈیکس1.5فیصد کمی سے 7 ہزار 205 پوائنٹس پر بند ہوا۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 4 گھنٹے قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 13 منٹ قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • ایک دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • ایک دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • ایک دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • ایک گھنٹہ قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • ایک دن قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 2 دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • ایک دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • ایک دن قبل
Advertisement